گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو آپس میں گتھم گتھا، ویڈیووائرل
کراچی(این این آئی)شہرقائدکے علاقے گلشن اقبال گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو گتھم گتھا ہوگئے، تاہم ڈاکو خاتون سے سونے کا لاکٹ چھین کر باآسانی فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں، اور اب تو ڈاکو وارداتوں کے دوران خواتین… Continue 23reading گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو آپس میں گتھم گتھا، ویڈیووائرل