پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

تیسرے کلمہ پاک کی تسبیح کرنے سے کون کون سے مشکل کام ہوگئے ؟اگر آپ بھی پریشان ہیں تو یہ عمل کریں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تیسرے کلمہ کی تسبیح سے اللہ پاک رزق کی دورازے انسان پر کھول دیتا ہے ، اور میری شادی کے اسباب پیدا ہونے لگے ہیں،جاب میں بھی اب سکون آگیا ہے ۔ترقی بھی ہوگئی ہے ۔زندگی میں قرارسا لوٹ آیا ہے۔ باوضو رہتی ہوں ،نماز کی شروع سے پابند ہوں مگردنیاوی مسائل کی وجہ سےیقین ڈانواڈول رہتا تھا ۔ تیسرا کلمہ کی تسبیح جیسے آپ نے بیان کی تھی

ویسے پڑھنا شروع کی تو یقین کامل ہوگیا ۔رشتہ بھی اچھا آگیا ہے ،استخارہ کرکے بتاد یں کہ کیا یہ رشتہ مناسب رہے گا ۔میں نے اب اللہ سے وعدہ کیا ہے کہ یہ تسبیح جو اب آپ بتائیں گے ہر نماز کے بعد پڑھوں گی اور ہر سال اپنی ایک تنخواہ کسی غریب کو دوں گا ۔ہر مہینے ایک روزہ بھی رکھوں گی اور اعتکاف پر بھی بیٹھا کروں گی۔اللہ تبارک تعالیٰ نے اتنا دیا ہے کہ اس کا شکر ادا جتنا کروں کم ہوگا۔ اللہ آپ کو جزا دے ۔(منزہ بٹ ،کراچی ) جواب ۔میری بہن آپ کی میل تفصیل سے پڑھی اور عاجز نے اللہ تباک تعالیٰ کا بے حد و بے حساب شکر ادا کیا ہے کہ آپ کی مشکلات کا دور ختم ہواہے۔استخارہ کے مطابق یہ رشتہ مناسب ہے ،اللہ کا نام لیں ،بہر حال دنیاوی تقاضوں کے مطابق اپنی تسلی خود کیجئے ۔ یاد رکھیں ،جو خلوص دل سے اللہ کا ذکر جاری ساری رکھتے ہیں ، اللہ تبارک تعالیٰ ان پر راستے آسان فرماتے ہیں۔نیت میں خالص ہونے اور یقین محکم سے انسان کامل ہوجاتا ہے ۔یہی آپ نے کیا اور منزل کی طرف راستہ کھل گیا ۔یہ بہت بڑی نعمت ملی ہے آپ کو ۔ما شاءاللہ ۔جاب کے معاملات میں عزت آبرو سے ترقی اور دل کے سکون کے لئے تسبیح یامالک القدوس روزانہ تین سو تیرہ بار پڑھا کریں دل میں ۔اول آخر درود پاک لازمی پڑھیں ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…