جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پر پاکستان کا خوف ابھی سے سوار ہوگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںانگلینڈ کی ٹیم ابھی سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خوف کا شکار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس ہی انگلینڈ کا راستہ روک سکتے ہیں ، دونوں ٹیموں نے اب تک اپنے گروپس میں 6،6پوائنٹس کیساتھ ٹاپ کی پوزیشن حاصل کر رکھی ہے ، مائیکل وان کا بیان سوشل میڈیا پر

خبروں کی زنیت بن گیا ہے ۔ قبل ازیں انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دے دیا۔مائیکل وان نے کہا کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیے۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم مائیکل وان نے کہا کہ دیگر ممالک کی لیگز کے ذریعے بھارتی کرکٹرز کو تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…