جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اٹلس ہونڈا نے عوامی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 4000 روپے سے لیکر 5000 روپے تک کا اضافہ کر دیا۔بتایاگیاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور خام مال مہنگا ہونے سے مقامی موٹر سائیکل ساز کمپنوں نے موٹر سائیکل کے دام بڑھا دیئے، اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 4000روپے سے لیکر 5000روپے تک کا اضافہ کر دیا۔سڑکوں پر سب سے زیادہ نظر آنیوالی 70 سی سی موٹر سائیکل 4 ہزار روپے مہنگی ہوئی ہے، قیمت 94ہزار 900روپے ہو گئی، نوجوانوں کا پسندیدہ 125cc سپیشل ایڈیشن موٹر سائیکل 5 ہزار روپے مہنگا ہو چکا ہے، قیمت 1 لاکھ 82 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔کمپنی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…