پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

کیویز نے بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارت کو اہم میچ میں شرمناک شکست

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

کیویز نے بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارت کو اہم میچ میں شرمناک شکست

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے111 رنز کے ہدف حاصل کرکے بھارت کو اہم میچ میں شکست دے دی، نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے میچ کا آغاز مارٹن گپٹل اور مچل نے کیا، مارٹن گپٹل نے 20 رنز بنائے اور وہ بیمرا کی گیند پر کیچ… Continue 23reading کیویز نے بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارت کو اہم میچ میں شرمناک شکست

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، طالبان ترجمان کی افغان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، طالبان ترجمان کی افغان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

کابل (این این آئی) افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیکر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جس پر افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ نمیبیا کے خلاف جیت پر کھلاڑیوں، بورڈ اور قوم… Continue 23reading ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، طالبان ترجمان کی افغان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے نروس ہو گئی، کوئی بلے باز ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگا سکا ۔بھارتی بلے باز وں کی وکٹیں کی لائن لگی رہی… Continue 23reading بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا

بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے نروس ہو گئی، کوئی بلے باز ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگا سکا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے نروس ہو گئی، کوئی بلے باز ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگا سکا

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے نروس ہو گئی، کوئی بلے باز ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگا سکا ۔ تفصیلات کے بھارتی بلے باز وں کی وکٹیں کی لائن لگی رہی کوئی بھی کھلاڑی کیوی بائولرز کے آگے زیادہ دیر ٹک نہ… Continue 23reading بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے نروس ہو گئی، کوئی بلے باز ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگا سکا

’نہیں شاہد آفریدی کی بہن ہوں‘ لالہ کی بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

’نہیں شاہد آفریدی کی بہن ہوں‘ لالہ کی بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے ایک بچی نے سوال پوچھا لیا کہ آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہے نا ؟ اس کے جواب میں لالہ کی بیٹی نے مسکراتے ہوئے خاتون… Continue 23reading ’نہیں شاہد آفریدی کی بہن ہوں‘ لالہ کی بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

بھارتی سورما کیویز کے سامنے بے بس، جیت کے لئے نیوزی لینڈ کو آسان ہدف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی سورما کیویز کے سامنے بے بس، جیت کے لئے نیوزی لینڈ کو آسان ہدف

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھارت کوجیت کے لئے 111 رنز کا ہدف دے دیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اس میچ میں نیوزی نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی اور بھارت نے دو تبدیلیاں کیں۔… Continue 23reading بھارتی سورما کیویز کے سامنے بے بس، جیت کے لئے نیوزی لینڈ کو آسان ہدف

دہشت گردی کبھی بھی اسلام کا حقیقی چہرہ تھی اور نہ کبھی ہو گی،مغرب میں اسلام کیخلاف بڑھتا ہوا خطرہ عالمی سطح پر تشویش کا باعث ہے، وزیر اعظم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

دہشت گردی کبھی بھی اسلام کا حقیقی چہرہ تھی اور نہ کبھی ہو گی،مغرب میں اسلام کیخلاف بڑھتا ہوا خطرہ عالمی سطح پر تشویش کا باعث ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلام کیخلاف بڑھتا ہوا خطرہ عالمی سطح پر تشویش کا باعث ہے، دہشت گردی کبھی بھی اسلام کا حقیقی چہرہ تھی اور نہ کبھی ہو گی،ہم پرامن بقائے باہمی اور ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں ، حرمین شریفین کا گھر ہونے… Continue 23reading دہشت گردی کبھی بھی اسلام کا حقیقی چہرہ تھی اور نہ کبھی ہو گی،مغرب میں اسلام کیخلاف بڑھتا ہوا خطرہ عالمی سطح پر تشویش کا باعث ہے، وزیر اعظم

پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔احد خٹک نے پی پی رہنما نیئر حسین بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی… Continue 23reading پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ جاری ہے، یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، گروپ ٹو میں پاکستان چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ افغانستان دو میچ جیت کر چار… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا