افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آخری انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے قبل آخری انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میریپاس کوئی جواب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے یہ ریٹائرمنٹ… Continue 23reading افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آخری انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے