اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے باقی میچز سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن کی ٹانگ انجری کا شکار ہے جس کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے اورباقی کے دو میچز وہ نہیں کھیل پائیں گے ۔ واضح رہے کہ شکیب الحسن کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کا سامنا ہوا تھا تاہم انہوں نے اپنے 4 اوورز مکمل کیے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































