آرمی چیف طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے،ان کا زور مذاکرات پر تھا،مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالعدم تحریک سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن و سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے بلکہ اُن کا زور مذاکرات پر تھا۔ مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف قمر باجوہ… Continue 23reading آرمی چیف طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے،ان کا زور مذاکرات پر تھا،مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی کا دعویٰ