جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ فواد چوہدری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اورشیر کشمیر میڈیکل کالج کے طلباء کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے تو وہ جشن کیوں نہ منائیں؟ ۔ انہوں نے کہاکہ مودی جنتا کی ایسی ناروا حرکتوں دے آزادی کی امید بڑھ رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…