سندھ میں آئندہ حکومت (ن) لیگ کی ہوگی ،تہلکہ خیز دعوے نے پیپلز پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچا دی
کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کہ سندھ کے عوام بھی میاں محمد شہباز شریف جیسے ایڈمنسٹریٹر کے منتظر ہیں. سندھ میں ترقی کے لئے مسلم لیگ(ن) کی حکومت بنانا ضرروری ہو گیا ہے. سندھ کے عوام کے دلوں… Continue 23reading سندھ میں آئندہ حکومت (ن) لیگ کی ہوگی ،تہلکہ خیز دعوے نے پیپلز پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچا دی