اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک کی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟ پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

تحریک کی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟ پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) تحریک کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع کے پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کے پیش نظر تینوں اضلاع میں سی… Continue 23reading تحریک کی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟ پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اویس جوکھیو کے خلاف ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اویس جوکھیو کے خلاف ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ناظم جوکھیو کی لاش گزشتہ روز ملیر میمن گوٹھ سے برآمد ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

وزیراعظم صاحب 2 کروڑ پاکستانی نہیں آپ نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنا دیا،حمزہ شہباز

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم صاحب 2 کروڑ پاکستانی نہیں آپ نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنا دیا،حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب عوام کو ریلیف کے اعلان کے بجائے زخموں پر نمک پاشی تھا،آئے سبسڈی کا اعلان کرنے تھے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی میں مزید اضافے کی نوید سنا گئے۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہاکہ عمران… Continue 23reading وزیراعظم صاحب 2 کروڑ پاکستانی نہیں آپ نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنا دیا،حمزہ شہباز

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

گلاسگو (آن لائن )بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم نے نریندر مودی کو پریشان کردیا۔اسکاٹ لینڈکے شہرگلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں مودی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سامنے پھٹ پڑے اور برطانیہ میں خالصتان پر ہونے والے… Continue 23reading برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

عمران خان کی توہین عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی حما یت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے،شہبا زشریف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان کی توہین عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی حما یت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے،شہبا زشریف

اسلا م آ باد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو توہین عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی ‘حمایت’ کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میںشہبازشریف نے کہا… Continue 23reading عمران خان کی توہین عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی حما یت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے،شہبا زشریف

عمران خان اپنا 10 سال پہلے والا موقف یاد کریں اور عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریں، مانچسٹر میں مظاہرین کا مطالبہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان اپنا 10 سال پہلے والا موقف یاد کریں اور عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریں، مانچسٹر میں مظاہرین کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کے سپورٹرز نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔واضح رہے کہ مانچسٹر میں گزشتہ دو دنوں سے موسلادھار… Continue 23reading عمران خان اپنا 10 سال پہلے والا موقف یاد کریں اور عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریں، مانچسٹر میں مظاہرین کا مطالبہ

ویل ڈن بوائز،انشاء اللہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا، محمد عامر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ویل ڈن بوائز،انشاء اللہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا، محمد عامر

اسلام آباد (این این آئی)قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سوشل میڈیا پر تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللّہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے… Continue 23reading ویل ڈن بوائز،انشاء اللہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا، محمد عامر

شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کرنے کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کرنے کا فیصلہ

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اور باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 29 ربیع الاول 1443ھ کو ملک بھر میں نماز استستقا کی ادائی کی تاکید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تقریباً 13 کروڑ یورو کے مالی تعاون کا معاہدہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تقریباً 13 کروڑ یورو کے مالی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مالیاتی ترقیاتی منصوبوں کے لیے پاکستان اور جرمنی کے درمیان 12 کروڑ 90 لاکھ یورو کے مالی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فنڈز پاکستان میں مختلف منصوبوں کے لیے مختص کیے جائیں گے جن میں ڈیجیٹل گورننس، سماجی تحفظ، اسٹارٹ اپ کو فروغ، سولر توانائی… Continue 23reading پاکستان اور جرمنی کے درمیان تقریباً 13 کروڑ یورو کے مالی تعاون کا معاہدہ