ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ کے لئے بری خبر ،اہم ترین کھلاڑی میگا ایونٹ سے آئوٹ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بائولر ٹمل ملز انجری مسائل کے باعث ٹی -20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 29سالہ فاسٹ بائولر کی جگہ ریس ٹوپلے کو 15 رکنی برطانوی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا، ٹمل ملز میگا ایونٹ کے 29 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف انجری مسائل کے باعث صرف 9 گیندیں کرانے کے بعد

میدان سے باہر چلے گئے تھے،ان کی جگہ سیم بلنگز نے متبادل کے طور پر فیلڈنگ کی تھی۔ انگلش ٹیم کے ریزرو کھلاڑی ریس ٹوپلے کو فوری طور پر مرکزی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ کے آخری گروپ میچ میں ٹوپلے کو ٹیم میں شامل کئے جانے کے کافی امکانات ہیں، یہ میچ 6 نومبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…