جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا ہے، عوام کی سہولت کے لیے گھی سمیت دیگر سبسڈائزڈ اشیا کی قیمتوں میں

کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ترجمان کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں پر مینوفیکچررز کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد نظرثانی کی گئی۔قبل ازیں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو 53 روپے اور مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 65 روپے تک فی لیٹر مہنگا کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…