معروف کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان میں ٹویوٹا کی کاریں بنانے والے انڈس موٹرز کی جانب سے آئندہ دونوں میں کاروں کی قیمت میں 5 سے6 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے، اس بات کی نشاندہی انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے کی۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل گزشتہ سال… Continue 23reading معروف کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا