جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ایک بہت اچھی ٹیم ہے، وسیم اکرم کی بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بھی گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے بھارت اور افغانستان کے میچ پر اپنا ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت بہت اچھی ٹیم ہے اور اْس کی مضبوط واپسی سے کسی کو حیرانگی نہیں ہونی چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ہم اس طرح کی سازشی تھیوری کیوں بنانا پسند کرتے ہیں؟ بھارت ایک بہت اچھی ٹیم ہے، ٹورنامنٹ کے آغاز میں ان کے کچھ برے دن تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…