ہم ہوتے تو ڈالر کم، پیٹرول سستا ہوتا، سابق وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو ڈالر 110 اور 115 کا ہوتا اور پٹرول کی قیمتیں کم ہوتیں۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنا حکومت کی کوتاہی ہے۔انہوں نے اعلان… Continue 23reading ہم ہوتے تو ڈالر کم، پیٹرول سستا ہوتا، سابق وزیراعظم