ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم ہوتے تو ڈالر کم، پیٹرول سستا ہوتا، سابق وزیراعظم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو ڈالر 110 اور 115 کا ہوتا اور پٹرول کی قیمتیں کم ہوتیں۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنا حکومت کی کوتاہی ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ہم حکومت میں آتے ہی نیب کو بند کریں گے،

چیئرمین نیب سمیت تمام اہلکار جنہوں نے احتساب کا ڈرامہ رچایا ان کیخلاف کمیشن بنے گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن نے نمبر پورے کرنے ہیں تاہم 10 بندے نیب اور 10 بندے ایف آئی اے اٹھوا لے گی۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد لانی ہے تو سینیٹ میں لائے جہاں اپوزیشن کی اکثریت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…