راولپنڈی میں وفاقی وزیر غلام سرور پر نوٹوں کی بارش
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور پر چیک بیلی راولپنڈی میں مقامی رہنمائوں نے نوٹ نچھاور کر دیے، وہاں موجود علاقے کے لوگ نوٹ لوٹتے رہے۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور چیک بیلی پہنچے تو مقامی رہنمائوں نے وفاقی وزیر کا استقبال نوٹ نچھاور کر کے کیا۔ایک طرف نوٹ نچھاور… Continue 23reading راولپنڈی میں وفاقی وزیر غلام سرور پر نوٹوں کی بارش