ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹروے پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )موٹروے کے راستے بیرون شہر سے آنے والے مسافروں کے لیے بھی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا،موٹروے ٹول پلازہ اور بس اڈوں پر مسافروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے کورونا فری پاکستان ویڑن کے تحت آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر کے پٹرول پمپس، بس اڈوں اور موٹروے کے ٹول پلازہ پر ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ موٹروے پر سفر کرنے والے ٹول پلازہ پر ویکسین لگوا سکتے ہیں جبکہ سکائی ویز بس اڈے پر بھی ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا کے 567 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 11 مریض جان کی بازی ہار گئے، مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ بیس فیصد ریکارڈ کی گئی ،1236 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…