ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ شوگر ملز کے خلاف کارروائیوں کو قرار دیدیا۔ ایک انٹرویرومیں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی غیر ضروری گرفتاریوں اور چھاپوں

سے سپلائی چین متاثر ہوئی، جس سے قیمت بڑھی۔حسن اقبال نے کہا کہ اگر حکومت چینی کی 90 روپے قیمت مقرر نہ کرتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔انہوں نے کہا کہ اس سال گنے کی پیداوار کم ہونے سے طلب پوری نہیں ہو پارہی اور درآمدی چینی کا معیار اچھا نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…