اے پی ایس حملہ کیس ،کیا سپریم کورٹ مطمئن نہ ہونے پر عمران خان کو نااہل قرار دے سکتی ہے؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے معروف قانون دان اعتزاز احسن سے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایک خط نہیں لکھا تھا جو سپریم کورٹ بار بار کہہ رہی تھی اور جب وہ عدالت میں گئے تو انہوں نے سزا دے دی،کیا وزیراعظم سے مطمئن… Continue 23reading اے پی ایس حملہ کیس ،کیا سپریم کورٹ مطمئن نہ ہونے پر عمران خان کو نااہل قرار دے سکتی ہے؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا