ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اکتوبر کے مہینے میں پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کے اکتوبر 2021 میں 1 لاکھ 25 ہزار 31یونٹس فروخت ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں تقریباً 1 لاکھ 10 ہزار موٹر سائیکلیں فروخت… Continue 23reading اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا

رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

ممبئی (این این آئی)ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آریان خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔آریان خان کو انسٹاگرام… Continue 23reading رہائی کے بعد آریان خان کی مقبولیت میں اضافہ

ملائیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز، اسٹیرنگ کمیٹی بھی قائم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملائیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز، اسٹیرنگ کمیٹی بھی قائم

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور ملا ئیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز پر کام کر رہی ہے تاکہ حج کو غریب لوگوں اور ملازمت پیشہ افراد کیلئے آ سان بنایا جاسکے اسٹیرنگ کمیٹی قائم کردی گئی،حج مینجمنٹ وزرات مذہبی امور کی ذمہ داری،حج فنڈ حلال سرمایہ کاری… Continue 23reading ملائیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز، اسٹیرنگ کمیٹی بھی قائم

پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے 7سال گزر گئے ٗ مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی ٗ پٹیشنر اکبر ایس بابر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے 7سال گزر گئے ٗ مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی ٗ پٹیشنر اکبر ایس بابر

اسلام آباد( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے آج 7سال مکمل ہوگئے۔پٹیشنر اکبر ایس بابر نے فارن فنڈنگ کیس کے زیر التوا ہونے کے 7 سال مکمل ہونے پر کہا کہ 7سال سے مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے 7سال گزر گئے ٗ مقدس گائے کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی ٗ پٹیشنر اکبر ایس بابر

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ… Continue 23reading کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے موسم میں تبدیلی کو ملک کی سیاسی صورتحال کے معنوں… Continue 23reading اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا

دبئی(این این آئی) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل (آج) اتوار کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان انٹر نیشنل سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا ۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل (آج) اتوار… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا

دنیا فانی ہے اور یہ چند دنوں کی ہے آخرت کی زندگی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے، دین سیکھنے میں پہل کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت کی بشارت دی ہے، رائے ونڈ اجتماع میں علماء کا خطاب

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

دنیا فانی ہے اور یہ چند دنوں کی ہے آخرت کی زندگی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے، دین سیکھنے میں پہل کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت کی بشارت دی ہے، رائے ونڈ اجتماع میں علماء کا خطاب

رائے ونڈ ( این این آئی) عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلہ کے آخری روز مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولا نا ربیع الحق ،مولانا عبدالمتین ،بھائی فاروق ،مولانا محمد ابراہیم ودیگر نے کہا کہ اللہ نے دعوت و تبلیغ کا پیغام نبی اکرم ؐ کے ذریعے پوری امت تک پہنچایا ،یہ پیغام تمام زمانوں… Continue 23reading دنیا فانی ہے اور یہ چند دنوں کی ہے آخرت کی زندگی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے، دین سیکھنے میں پہل کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت کی بشارت دی ہے، رائے ونڈ اجتماع میں علماء کا خطاب

ایک دن کی حکومت ملے تو ملک میں ایک نظامِ انصاف قائم کر دوں گا، سراج الحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایک دن کی حکومت ملے تو ملک میں ایک نظامِ انصاف قائم کر دوں گا، سراج الحق

ملتان (این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک دن کی حکومت ملے تو ملک میں ایک نظامِ انصاف قائم کر دوں گا۔ڈسٹرکٹ بارسے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی جمہوری جماعت، جماعتِ اسلامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار کے… Continue 23reading ایک دن کی حکومت ملے تو ملک میں ایک نظامِ انصاف قائم کر دوں گا، سراج الحق