لوگ سڑکوں پر بچے فروخت کررہے ہیں ،حکومت کو پی ڈی ایم بخار چڑھ چکا ،جب لاہور جلسہ اور لانگ مارچ کا وقت آئے گا تویہ بڑے بخار میں تبدیل ہوجائیگا،راناثنااللہ
مریدکے( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ڈی ایم بخار چڑھ چکا ہے ،جب لاہور جلسہ ہوگا اور لانگ مارچ کا وقت آئے گا تویہ بڑے بخار میں تبدیل ہوجائے گا ۔ چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی رہائشگاہ پر میڈیا سے… Continue 23reading لوگ سڑکوں پر بچے فروخت کررہے ہیں ،حکومت کو پی ڈی ایم بخار چڑھ چکا ،جب لاہور جلسہ اور لانگ مارچ کا وقت آئے گا تویہ بڑے بخار میں تبدیل ہوجائیگا،راناثنااللہ