ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین بھی حسن علی کی حمایت میں میدان میں آگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین بھی حسن علی کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔ ایک انٹرویو میں علی ترین نے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کی امیدوں سے بڑھ کر پرفارمنس دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بھی میچ ہارے بغیر سیمی فائنل میں پہنچنا اور بھارت کو ہرانا کمال پرفارمنس ہے۔علی ترین نے کہا کہ حسن علی نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت اچھی پرفارمنس دی، وہ آج بھی ہمارا چیمپئن ہے، کل بھی رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…