سعودی عرب کابحیرہ احمر میں تیرنے والاشہر تعمیر کرنے کا اعلان
ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے ایک حیرت انگیز شہر کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔یہ بحیرہ احمر میں تیرنے والا شہر ہوگا جو 8 کونوں کے منفرد ڈیزائن والا شہر ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ وساجون نامی یہ شہر نیوم پراجیکٹ کا حصہ ہوگا۔خیال رہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب کابحیرہ احمر میں تیرنے والاشہر تعمیر کرنے کا اعلان