اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر سافٹ ویئر کمپنی کے مالک فرزال ڈوجکی کو امارات نے 10سالہ گولڈن ویزہ کے اعزاز سے نواز دیا ہے ۔ اس موقع پر فرزال کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی پہلی آئی ٹی کمپنی ہے جس کو یو اے ای میں یہ پہنچا ملی ہے ۔
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کو گولڈن ویزہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































