جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کی افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری، ہندوستان میں پھنسے افغانیوں کے بارے بھی بڑا حکم جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کی افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری، ہندوستان میں پھنسے افغانیوں کے بارے بھی بڑا حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کے لئے قائم ایپیکس کمیٹی کا ا جلاس، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور اعلی حکام شریک ہوئے۔ پیر کو ہونیوالے اس اجلاس میں قومی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری، ہندوستان میں پھنسے افغانیوں کے بارے بھی بڑا حکم جاری

حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پی ڈی ایم کا اہم فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پی ڈی ایم کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (آ ن لائن) پاکستان ڈیم کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پراتفاق کر لیا ہے۔لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں ۔لانگ مارچ کے حوالے سے مارچ 2022ء کی بھی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پی ڈی ایم کا اہم فیصلہ

سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر مقرر کردئیے گئے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے باضابطہ منظوری دیدی۔کابینہ ڈویڑن سینیٹر ایوب افریدی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔سینیٹر ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہونگے۔خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ایوب آفریدی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

نوازشریف ایک برینڈ کا نام ہیں جن کے نام پر ہر ایرے غیرے اور نتھو خیرے نے اپنی دکانداری چلائی،عظمیٰ بخاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

نوازشریف ایک برینڈ کا نام ہیں جن کے نام پر ہر ایرے غیرے اور نتھو خیرے نے اپنی دکانداری چلائی،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف ایک برینڈ کا نام ہیں جن کے نام پر ہر ایرے غیرے اور نتھو خیرے سے اپنی دکانداری چلائی۔ سٹپنی ترجمان صاحب جعلی تبدیلی کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے۔نوازشریف پر اب سیاسی بونے بھی تنقید کرکے اپنا… Continue 23reading نوازشریف ایک برینڈ کا نام ہیں جن کے نام پر ہر ایرے غیرے اور نتھو خیرے نے اپنی دکانداری چلائی،عظمیٰ بخاری

نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی، سارا معاملہ کیا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی، سارا معاملہ کیا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایک بات واضح ہے کہ سارا رولا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم صفدر کی اپیل کی شنوائی کا ہے۔ عدالت اپیل نہ سنتی اور مجرمہ کی خواہش کے مطابق کیس ملتوی رہتا تو سب خیر تھی۔ اپنے ایک بیان… Continue 23reading نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی، سارا معاملہ کیا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز دعویٰ

فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وڈیو ٹوئٹ کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وڈیو ٹوئٹ کردی

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کا معاملہ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وڈیو ٹوئٹ کردی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ لگتا ہے ججوں کے خلاف مہم کی تیاری ذرا جلدی میں کی گئی، اس مذموم مہم کے پیچھے سارے کردار… Continue 23reading فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وڈیو ٹوئٹ کردی

بڑے شہر میں ہفتے میں 3 روز اسکول بند کرنے کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

بڑے شہر میں ہفتے میں 3 روز اسکول بند کرنے کا اعلان

لاہور(آن لائن ) لاہور میں اسموگ کے باعث سرکاری اور نجی اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی اسموگ کے باعث شہر کے سرکاری اور نجی اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی… Continue 23reading بڑے شہر میں ہفتے میں 3 روز اسکول بند کرنے کا اعلان

افغانستان کے بعد امریکہ کاعراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلانے کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغانستان کے بعد امریکہ کاعراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلانے کا اعلان

منامہ (این این آئی)امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکافوجیوں کوواپس بلالیا جائے گا اوراس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لائیڈ آسٹن نے بحرین میں سالانہ منامہ سکیورٹی ڈائیلاگ کے موقع پرعراقی وزیردفاع جمعہ الجبوری سے… Continue 23reading افغانستان کے بعد امریکہ کاعراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلانے کا اعلان

پاکستانی ایف سولہ ”مار گرانے“ پر ابھی نندن کو ملک کے تیسرے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستانی ایف سولہ ”مار گرانے“ پر ابھی نندن کو ملک کے تیسرے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے پیر کوانڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو فروری2019میں پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 طیارے کومبینہ طورپر مار گرانے پر ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز ویر چکرا سے نوازدیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ابھینندن ورتھمان کو دئیے گئے اعزاز کے بارے میں اعلامیے میں… Continue 23reading پاکستانی ایف سولہ ”مار گرانے“ پر ابھی نندن کو ملک کے تیسرے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا