جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی، سارا معاملہ کیا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایک بات واضح ہے کہ سارا رولا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم صفدر کی اپیل کی شنوائی کا ہے۔ عدالت اپیل نہ سنتی اور مجرمہ کی خواہش کے مطابق کیس ملتوی رہتا تو سب خیر تھی۔ اپنے ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا نہ پہلے اپنا وکیل فارغ ہوتا، نہ من گھڑت درخواستیں آتی۔ نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی، شہزاد اکبر نے کہا نواز شریف خاندان شروع دن سے بجائے اپنے کیس کے میرٹ کے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے.۔ کہ کیس کے اصل حقائق پہ بات نہ ہو۔ انہوں نے کہا آئینی اداروں کو متنازعہ بنانے کا فنڈڈ ایجنڈا کافی پرانا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…