اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کا معاملہ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وڈیو ٹوئٹ کردی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ لگتا ہے ججوں کے خلاف مہم کی تیاری ذرا جلدی میں کی گئی، اس مذموم مہم کے پیچھے سارے کردار سامنے ہیں۔فواد چوہدری نے کہاکہ امید ہے اس معاملے میں عدالتیں نرم رویہ اختیار نہیں کریں گی، امید ہے اس توہین آمیز مہم کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا
لگتا ہے ججوں کے خلاف مہم کی تیاری ذرا جلدی میں کی گئ، اس مذموم مہم کے پیچھے سارے کردار سامنے ہیں امید ہے اس معاملے میں عدالتیں نرم رویہ اختیار نہیں کریں گی اور اس توہین آمیز مہم کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔۔ pic.twitter.com/1XWqfKxhgQ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 22, 2021