تباہی سرکار نے مہنگائی کی سونامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ،شیری رحمان
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ تباہی سرکار نے مہنگائی کی سونامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 610 ارب روپے رکھا تھا، قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اب پیٹرولیم لیوی بھی عوام سے وصول… Continue 23reading تباہی سرکار نے مہنگائی کی سونامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ،شیری رحمان