منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا، آفتاب ورک اور ابو ذرسلمان خان نیازی کی درخواستوں پر سماعت کی، جس میں سموگ کیلئے اقدامات نہ کرنے اور مکمل لاک ڈوان کی استدعا کی گئی۔

عدالتی حکم پر میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید پیش ہوئے۔مئیر لاہور نے پنجاب حکومت کی شکایت کہ ان کو صرف 8 فیصد بجٹ استعمال کرنے کی اجازت ہے اور مکمل اختیارات نہیں دئیے جا رہے۔ عدالت نے کہا کہ آگے الیکشن آ رہے ہیں، آپ لاہور کی خدمت کریں۔ جسٹس شاہد کریم نے مئیر لاہور کو فوکل پرسن مقرر کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ لاہور کو ایسے ہی صاف کرنا ہے، جیسے ہمارا گھر ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…