اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار۔۔۔ سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی ہو گئے ہیں جب کہ چیئرمین سینیٹ نے ان کا استعفیٰ بھی منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے سے مشیر خزانہ شوکت ترین کی سینیٹر بنانے کی راہ ہموارہو گئی ہے

جب کہ ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان مشیر اورسیز کا عہدہ دیا گیا ہے۔اس ضمن میں ایوب آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو استعفی پیش کیا تھا لیکن مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کا کہا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری سینٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی جسے خوشی کے ساتھ واپس کیا ہے، وزیراعظم عمران خا ن کی صوابدید ہے جس کو چاہے ذمہ داری دیں، اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری نہیں بھی دیں گے تو کوئی اعتراض نہیں۔ایوب آفریدی نے کہا کہ موقع دیا گیا تو قوم و ملک کی خدمت کروں گا۔دوسری جانب سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹر ایوب آفریدی کی نشست خالی قرار دینے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کو بھی اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ الیکشن کمیشن خالی نشست پر تیس روز کے اندر الیکشن کرانے کا پابند ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…