لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر وائرل خاتون کی تلاش شروع کردی۔ علینہ خان کے نام سے سوشل میڈیا اکانٹ بلاک ہو گیا۔ اکانٹ سوشل میڈیا کے صارفین نے رپورٹ کر کے بلاک کروایا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے علینہ خان کے سوشل میڈیا اکانٹ کی ڈومین کی تلاش شروع کر دی۔