لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو متاثرہ فیملی کو سننے کی ہدایت کردی ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بازیابی درخواست پر سماعت کی۔لاپتہ مدثر نارو کی فیملی کی جانب… Continue 23reading لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو بڑا حکم جاری کردیا