سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری ، پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت دیدی گئی، شرائط سامنے آگئیں
ریاض ( آن لائن) سعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد ان چھے ممالک سے آنے والے مسافروں پر کسی دوسرے ملک میں دو ہفتے گزارنے کی شرط ختم ہو جائے گی۔میڈیا… Continue 23reading سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری ، پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت دیدی گئی، شرائط سامنے آگئیں






























