سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنا شروع کردیے
کراچی(این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے موبائل مینوفیکچررز میں سے ایک سام سنگ کمپنی نے بالآخر پاکستان میں موبائل فون تیار کرنا شروع کردیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے صنعت اور حکام نے کہاکہ امید ہے کہ آئندہ آنے والے مہینوں میں ملک کا درآمدی بل کم ہوجائے گا۔یہ پیش رفت کمپنی کے اعلیٰ… Continue 23reading سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنا شروع کردیے