جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

امریکہ میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

امریکہ میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

نیویارک/ریاض/ابوظہبی (این این آئی)امریکہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔جنوبی افریقہ سے کیلی فورنیا آنے والے ایک مکمل طور پر ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں لیکن اب وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔امریکی متعدی امراض کے ماہر انتھونی فوکی نے زور… Continue 23reading امریکہ میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

کورونا سے انکار کرنیوالے روسی راہب کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

کورونا سے انکار کرنیوالے روسی راہب کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

ماسکو (این این آئی)روس میں فادر سرگی نامی ایک راہب کو کورونا وائرس سے انکار کرنے کی پاداش میں ساڑھے تین برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ راہب نے گذشتہ برس اپنے درجنوں پیروکاروں کے ساتھ خود کو ایک خانقاہ میںمورچہ بند کرلیا تھا۔روسی خبر رساں ایجنسیوں نے رپورٹ کیا کہ ماسکو کی ایک… Continue 23reading کورونا سے انکار کرنیوالے روسی راہب کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ زمین بوس کردی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ زمین بوس کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے بلب گڑھ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی ایک درگاہ کو مسمار کر دیا اور دعویٰ کیاکہ وہاں مذہب کی تبدیلی اور غیر قانونی سرگرمیاں انجام دی جا رہی تھیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ درگاہ کے انہدام… Continue 23reading بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ زمین بوس کردی

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کون سا کیس چلے گا، کون سا نہیں؟ نیب نے پالیسی بنالی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کون سا کیس چلے گا، کون سا نہیں؟ نیب نے پالیسی بنالی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس کے بعد کون سا کیس چلے گا، کون سا نہیں؟ نیب نے پالیسی بنالی۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے تمام نیب بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کر واضح کیا کہ منی لانڈرنگ،کرپشن، آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے کیسز پر… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کون سا کیس چلے گا، کون سا نہیں؟ نیب نے پالیسی بنالی

قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیں گے، الیکشن کمیشن

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیں گے، الیکشن کمیشن

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانون سازی کے لیے پنجاب کو دی گئی دسمبر کے پہلے ہفتے تک آخری مہلت ختم ہوگئی، ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیں گے۔الیکشن کمیشن کے خط… Continue 23reading قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیں گے، الیکشن کمیشن

ایسے مسودہ قانون کی حمایت نہیں کریں گے، جس سے دیہی علاقوں کی حق تلفی ہو، (ق )لیگ حکومت کے سامنے ڈٹ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

ایسے مسودہ قانون کی حمایت نہیں کریں گے، جس سے دیہی علاقوں کی حق تلفی ہو، (ق )لیگ حکومت کے سامنے ڈٹ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر صوبے کے بعد وفاقی سطح پر بھی مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کا بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر ویڈیولنک پر مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کی طرف سے وفاقی وزراء میں… Continue 23reading ایسے مسودہ قانون کی حمایت نہیں کریں گے، جس سے دیہی علاقوں کی حق تلفی ہو، (ق )لیگ حکومت کے سامنے ڈٹ گئی

پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے پی آئی اے کے ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ پی آئی اے بورڈ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ، ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سال بعد اضافہ کیا… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

بھارتی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے پٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی ،فی لیٹر 8روپے سستا ہوگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

بھارتی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے پٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی ،فی لیٹر 8روپے سستا ہوگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول کی مد میں لیے جانے والی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو 30 فیصد سے کم… Continue 23reading بھارتی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے پٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی ،فی لیٹر 8روپے سستا ہوگیا

سپین،آتشزدگی میں پاکستانی شخص بیوی اور 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

سپین،آتشزدگی میں پاکستانی شخص بیوی اور 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق

بارسلونا(این این آئی)اسپین کے ایک بینک کی خالی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی سے پاکستانی نژاد شہری بیوی اور 2 بچوں سمیت ہلاک ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں بینک کی خالی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی،مرکزی دروازہ لاک ہوجانے کی وجہ سے اہل خانہ کو نکلنے کا موقع نہیں… Continue 23reading سپین،آتشزدگی میں پاکستانی شخص بیوی اور 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق