منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے پی آئی اے کے ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ پی آئی اے بورڈ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ، ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سال بعد اضافہ کیا گیا ہے، قومی ائیرلائن ملازمین کی تنخواہوں میں

آخری بار 2016 میں اضافہ کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پی آئی اے کے گروپ ایک تا 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور گروپ 5 تا ڈائریکٹر سطح کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…