بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیلئے 2ہزار روپے جرمانے کا اعلان
لاہور(این این آئی ) ہائی کورٹ کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے آج بروز ( پیر ) سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو 2ہزار روپیجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔دوسری جانب سماجی رابطے کی… Continue 23reading بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیلئے 2ہزار روپے جرمانے کا اعلان