پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلین ایش نے 1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور 1949 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔انگلش کرکٹ بورڈ

(ای سی بی) خواتین کرکٹ کی مینجنگ ڈائریکٹر اور انگلینڈ کی سابق کپتان کلیئر کونر نے کہا کہ انہیں ایلین ایش کے انتقال پر بہت افسوس ہے، وہ خواتین کرکٹ کی بانیوں میں سے تھیں۔خیال رہے کہ ایلین ایش نے ٹیسٹ کیرئیر میں 7 میچز کھیلے ، جس میں انہوں نے 23 کی اوسط سے 10 وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…