پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی دو موبائل فرنچائز سیل

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا۔سیل کی گئی دکانوں سے جعلی سمز رجسٹرڈ کراکر کچے کے ڈاکوئوں کو دی جارہی تھیں جبکہ چائلڈ پورنوگرافی میں بھی ان سمز کا استعمال ہورہا تھا۔رپورٹس کے مطابق نادرا کے دو ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…