بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہا ڑ وں پر ہلکی… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا ،ڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مسلسل… Continue 23reading پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کے گردشی قرضوں میں 139 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورتوانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2 ہزار419 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اکتوبر 2021 تک گردشی قرضے کا کل حجم 2419… Continue 23reading گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز نے سیالکوٹ واقعہ پر کہا ہے کہ واقعہ  کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انجیلو میتھیوز نے کہا کہ واقعہ کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔’انجیلو میتھیوز نے مطالبہ کیا کہ… Continue 23reading سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

جنید صفدر اعوان کی شادی کی تقریب ۔۔حمزہ شہباز نے سر بکھیر دیے ، گانا گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

جنید صفدر اعوان کی شادی کی تقریب ۔۔حمزہ شہباز نے سر بکھیر دیے ، گانا گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رومانٹک گیتوں کی سیریز گا کر سننے والوں کو حیرت میں ڈال دیا، حمزہ شہباز کی مائیک پکڑ کر رومانٹک گانے گانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ، مریم نواز نے بھی بیٹے کی شاد ی پر گانا گنگنایا ۔… Continue 23reading جنید صفدر اعوان کی شادی کی تقریب ۔۔حمزہ شہباز نے سر بکھیر دیے ، گانا گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

اومی کرون کا خطرہ ٗ کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون کا خطرہ ٗ کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا کی ویکسین لگوانا لازم ہوگا۔این سی او سی… Continue 23reading اومی کرون کا خطرہ ٗ کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کیسے کی گئی؟ کمشنر ملتان کو ارسال کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کیسے کی گئی؟ کمشنر ملتان کو ارسال کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات

وہاڑی (این این آئی) وہاڑی میں نامعلوم چوروں کی جانب سے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر ملتان ڈویژن کو رپورٹ ارسال کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر مجسمے سے عینک چوری کی گئی، نئی عینک… Continue 23reading قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کیسے کی گئی؟ کمشنر ملتان کو ارسال کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا، خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا، خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )خیبر پختون خواہ کے سینئر جج پر خاتون سےنامناسب حرکات کا الزام غلط ثابت ہو گیا،خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں،پولیس کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے رہائشی سینئر جج پر عائد الزامات کو تفتیشی ٹیم نے بے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا، خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کے پی کے کے سینئر جج پر خاتون سےنامناسب حرکات کا الزام غلط ثابت ہو گیا،خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں،پولیس کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے رہائشی سینئر جج پر عائد الزامات کو تفتیشی ٹیم نے بے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کے سینئر جج پر زیادتی کا الزام غلط ثابت ہو گیا خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں ،تحقیقات میں ہوشربا انکشافات