جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

جنید صفدر اعوان کی شادی کی تقریب ۔۔حمزہ شہباز نے سر بکھیر دیے ، گانا گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رومانٹک گیتوں کی سیریز گا کر سننے والوں کو حیرت میں ڈال دیا، حمزہ شہباز کی مائیک پکڑ کر رومانٹک گانے گانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ، مریم نواز نے بھی بیٹے کی شاد ی پر گانا گنگنایا

۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں موجود حمز ہ شہباز مائیک پکڑ کر ایک منجھے ہوئے گلوکار کی طرح گیت سنا کر شرکاء سے داد وصول کر رہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ حمزہ شہباز نے مریم صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں مہندی کی تقریب میں یہ گانے سنائے ۔ حمزہ شہباز نے سہانی چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں،تمہارے پیار کی باتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں ،ہمیں تم سے پیار ہے کتنا یہ ہم نہیں جانتے،مگر جی نہیں سکتے تمہارے بناء ۔ حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز نے بھی اپنے بیٹے کی شادی میں گانا گنگنایا لیکن وہ ویڈیو میں دکھائی نہیں دے رہیں۔ شادی کی تقریب میں شریف فیملی کے عزیز و اقارب او رپارٹی کی خواتین رہنما شریک ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…