پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہا ڑ وں پر

ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ 17، سٹی 09) ،گڑھی دوپٹہ 17،راولاکوٹ 15، کوٹلی 07،خیبرپختونخوا: دیر (بالائی 14، زیریں 04)، مالم جبہ ،بالاکوٹ 12، کاکول 07، پاراچنار، دروش 05،کالام 04، میر کھانی 03، چترال، سیدو شریف 02، پنجاب: مری 09، جہلم05، اسلام آباد (زیرو پوائنٹ، سید پور 02، گولڑہ 01)، راولپنڈی (چکلالہ 02)،منگلہ 01، گلگت بلتستان: گوپس 03، استور 02 اور بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ، زیارت منفی10،قلات منفی 05 ، گوپس منفی04 ،کا لام ،کوئٹہ،استور، اسکردو منفی03 ، ہنزہ منفی 02 ،دروش،پاراچنار، راولاکوٹ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…