پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کیلئے مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کرلی
اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے سعودی عرب کی مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کرلی،پی آئی اے نے سعودی عرب میں سفیر جنرل بلال اکبر کی مدد سے اضافی پروازیں حاصل کرلیں،پی آئی اے کے کنٹری مینجر نے سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوایشن کے اعلی عہدیدار علیٰ رجب سے ملاقات… Continue 23reading پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کیلئے مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کرلی