موٹروے کوکئی مقامات پربندکر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پنجاب کے مختلف علاقوںمیں شدید دھند کے باعث موٹروے کوکئی مقامات پرآمدورفت کے لئے بند رکھاگیا،حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹروے کومرحلہ وارکھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شدید کی صورتحال کی وجہ سے موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک بند رکھاگیا۔ موٹر وے ایم 11 کوبھی دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم… Continue 23reading موٹروے کوکئی مقامات پربندکر دیا گیا