جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

موٹروے کوکئی مقامات پربندکر دیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے مختلف علاقوںمیں شدید دھند کے باعث موٹروے کوکئی مقامات پرآمدورفت کے لئے بند رکھاگیا،حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹروے کومرحلہ وارکھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شدید کی صورتحال کی وجہ سے موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک بند رکھاگیا۔

موٹر وے ایم 11 کوبھی دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے پر لاہور سے سیالکوٹ تک بندرہی ۔صبح کے وقت دھند کی صورتحال بہتر ہونے پر موٹروے کو مرحلہ وارکھولا گیا ۔ترجمان کے مطابق سفر کرنے والوںکی حفاظت کوپیش نظر رکھتے ہوئے موٹروے کو بند رکھاگیا ۔قومی شاہراہ کو استعمال کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کر یں،غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے ، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…