مجھے بھی ہراساں کیا جاتا رہا، وفاقی محتسب کشمالہ طارق کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر انکشاف کیا ہے کہ اہم کیسز کے باعث استعفا دینے کیلئے دباؤ تھا،انہیں بھی ہراساں کیا جاتا رہا ۔ وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی انسانی حقوق کے عالمی دن پرنجی ٹی وی 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مجھے بھی ہراساں کیا جاتا رہا، وفاقی محتسب کشمالہ طارق کا انکشاف