پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف
کراچی، اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال 1112 بچے کورونا سے متاثرہوئے۔رپورٹ میں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف