بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلبہ کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سندیں کھانے والے چوہوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) طلبہ کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سندیں کھانے والے چوہوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، لاہور تعلیمی بورڈ نے ڈگری سیل میں قابض چوہوں کے خلاف آپریشن کیلئے چوہا مار کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور تعلیمی بورڈ نے چوہا مار کمیٹی کو ڈگری سیل سے چوہوں کو مارنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔ لاہور بورڈ کی اولڈ بلڈنگ کے عملینے سیکرٹری بورڈ سے چوہوں کے بھرمار کی شکایت کی تھی ،اس پر سیکرٹری

بورڈ نے کمیٹی تشکیل دی۔ چوہوں کی وجہ سے تعلیمی ریکارڈ کو نقصان پہنچنے پر سیکرٹری کو شکایت کی گئی ۔اولڈ بلڈنگ میں طلبہ کی اسناد اور پرچوں کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔ سیکرٹری لاہور بورڈ کی جانب سے تین رکنی کمیٹی بنائی ہے۔ کمیٹی میں ڈپٹی سیکرٹری منیر اکبر، اسسٹنٹ سیکرٹری مظہر زیدی، جونیئر اسٹیٹ افسر محمد عارف شامل ہیں۔ چوہا مار کمیٹی چوہوں کو مارنے کی رپورٹ سیکرٹری بورڈ کو جمع کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…